پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہو چکی اور اب وہ پہلے سے کہیں زیادہ؟ صحافی غریدہ فاروقی کی عمران خان پر بجلیاں گرا دینے والی رپورٹ

عمران خان کیلئے بری خبر!معیشت کی بہتری کیلئے، کڑے فیصلے لینے کیلئے، اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سپورٹ شہباز حکومت کو حاصل ہے

وزیر اعظم شہباز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہو چکی اور اب وہ پہلے سے کہیں زیادہ؟ صحافی غریدہ فاروقی کی عمران خان پر بجلیاں گرا دینے والی رپورٹ سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق خاتون اینکر غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ "عمران خان کیلئے بری خبر!معیشت کی بہتری کیلئے، کڑے فیصلے لینے کیلئے، اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سپورٹ شہباز حکومت کو حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے IMF پلان کے حصول کیلئے (عمران خان دور کا)کڑوا گھونٹ پینا پڑا۔ معیشت مضبوط ہو، پاکستان ترقی کرے، شہباز حکومت ڈلیور کرے، اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سپورٹ۔”

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.