پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان حکومت سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن ان کی شرط یہ ہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہنگامہ خیز دعویٰ کر کے ایک نیا طوفان برپا کر دیا

عمران خان مذاکرات کیلئے تیار لیکن مذاکرات کیلئے انتخابات کی تاریخ کی شرط رکھی ہے، الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک ڈیڈ لاک برقرار رہے گا

عمران خان حکومت سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن ان کی شرط یہ ہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہنگامہ خیز دعویٰ کر کے ایک نیا طوفان برپا کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن مذاکرات کے لیے انہوں نے انتخابات کی تاریخ کی شرط رکھی ہے، الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک ڈیڈ لاک برقرار رہے گا۔انہوں نے کہا کہ لوگ جذباتی تھے، بعض لوگ ابھی بھی وہاں بیٹھے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کے دوران پانچ افراد شہید ہوئے ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان اپنی جگہ پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.