پاکستانفیچرڈ پوسٹ

جب ایٹمی دھماکے کیے تو سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کس عالمی لیڈر کو دھمکیاں دیں؟ وزیراعظم میاں شہباز شریف تمام حقائق منظر عام پر لے آئے

ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی تھیں اور نہ ہی بڑے ممالک کے سربراہوں سے تلخ لہجے میں بات کی تھی

جب ایٹمی دھماکے کیے تو سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کس عالمی لیڈر کو دھمکیاں دیں؟ وزیراعظم میاں شہباز شریف تمام حقائق منظر عام پر لے آئے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر اس حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ امریکی صدر سے نواز شریف نے بڑے اچھے انداز میں بات کی تھی، انہوں نے کہا تھا آپ کے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کا بہت شکریہ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کہا تھا ان شا اللہ ہم زندہ رہیں گے، انہوں نے یہ بھی کہا تھا مجھے پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.