پاکستان

بلیغ الرحمان کی بطورگورنرپنجاب تعیناتی ,صدرمملکت نےمنظوری دیدی

عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پربلیغ الرحمان کوگورنرپنجاب تعینات کرنےکی منظوری دی

صدرمملکت ڈاکٹرعارف حسین علوی نےبلیغ الرحمان کی بطورگورنرپنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی۔ صدرملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پربلیغ الرحمان کوگورنرپنجاب تعینات کرنےکی منظوری دی ۔ یادرہےکہ بلیغ الرحمان ماضی میں شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں وزیررہےہیں اورنوازشریف کےقریبی ساتھی سمجھےجاتےہیں،لیگی رہنما بلیغ الرحمن بہاول پورکےرہائشی اور  ان کےوالد ایک سرجن ڈاکٹرہیں جبکہ وہ خود سابق وفاقی وزیرتعلیم بھی رہ چکےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.