پاکستانفیچرڈ پوسٹ

فتنہ اور اشتہاری خان کو اصل خوف یہ ہے کہ پکڑا گیا تو اس کے نشانات ایسی جگہ تک جائیں گے کہ انہیں؟ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا جواب بھی آگیا

بشری بی بی کی دوست فرح خان اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں وکیل کے ذریعے جواب داخل کروادیا

فتنہ اور اشتہاری خان کو اصل خوف یہ ہے کہ پکڑا گیا تو اس کے نشانات ایسی جگہ تک جائیں گے کہ انہیں؟ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا جواب بھی آگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح خان کی جانب سے نیب میں جمع کروائے گئے جواب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اصل خوف یہ ہے کہ پکڑے گئے تو قدموں کے نشان بنی گالا محل تک جائیں گے۔ سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح خان اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں وکیل کے ذریعے جواب داخل کروادیا۔ فرح خان کے جواب پر رد عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب چوری کی ہو تو پھر ایسے فرار اختیار کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، اصل خوف یہ ہے کہ پکڑے گئے تو قدموں کے نشان بنی گالا محل تک جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.