پاکستان

وزیراعظم آج تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج  تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے۔

 تین روزہ دورے کے دوران وزیراعظم  شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے وَن آن وَن ملاقات ہوگی جبکہ وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہو گی۔  دونوں رہنما ذرائع ابلاغ سے مشترکہ خطاب بھی کریں گے اس کے علاوہ معروف ترک کمپنیوں کے سربراہ بھی وزیراعظم  شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

 ترک صدر وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.