پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا لیکن اس کا نیا انداز کیسا رہا؟ تفصیل سامنے آگئی

مریم نواز نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا اور ان پر حبیب جالب کے شعر کے ذریعے تنقید کی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا لیکن اس کا نیا انداز کیسا رہا؟ تفصیل سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا اور ان پر حبیب جالب کے شعر کے ذریعے تنقید کی۔ مریم نواز نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کے بعد اب عمران خان نے سپریم کورٹ کی منتیں شروع کر دی ہیں۔ لیگی رہنما نے جلسے میں عمران خان کو حبیب جالب کے شعر کے ذریعے تنقید کا نشانہ بنایااور شرکا کو شعر سنایا کہ یہ جو تنہا وطن کے مامے ہیں، یہ لمبے لمبے معافی نامے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.