پاکستان

وزارتوں پر پی پی اور (ن) لیگ کے درمیان ڈیڈلاک برقرار

پنجاب کابینہ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان قلمدانوں پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

کھوج ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی  نے 5 وزارتوں کے قلمدان فوری مانگ لیے ہیں جب کہ پانچ وزیروں کا فوری طور پر حلف لینے کا عمل مکمل کرانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان کابینہ کے معاملے پر جاری ڈیڈلاک کو جلد مذاکرات کے ذریعے ختم  کیا جا ئے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.