پاکستان

میاں منشاء کا طیارہ خطرناک حادثے سے بچ گیا

معروف بزنس مین میاں منشاء کا طیارہ نشاط-1( Nishat-1 ) حادثے سے بچ گیا۔

ذرائع کے مطابق میاں منشاء وزیراعظم شہباز شریف کو جوائن کرنے ترکی جا رہے تھے۔ دورانِ پرواز طیارے میں فنی خرابی کا واقعہ گزشتہ روز اُس وقت پیش آیا جب طیارہ افغانستان کی حدود میں پہنچا۔پائلٹ طیارہ افغانستان سے واپس لاہور ایئرپورٹ لے آیا، طیارے میں میاں منشاء خود بھی سوار تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فنی خرابی دور کرنے کے بعد میاں منشاء اسی طیارے میں دوبارہ سفر کرکے ترکی پہنچے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.