پاکستانفیچرڈ پوسٹ

میں کھلے عام عمران خان کو وارننگ دیتا ہوں کہ اگر وہ مرد کا بچہ ہے تو دوبارہ لانگ مارچ کا اعلان کر کے دکھائو، وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے پی ٹی آئی کو للکار دیا

میں پی ٹی آئی کو ایک اور لانگ مارچ کے اعلان پر وارننگ دیتا ہوں، ایک چیز میں واضح کردینا چاہتا ہوں کہ جیسے ہی لانگ مارچ کا اعلان کیا جائیگا

میں کھلے عام عمران خان کو وارننگ دیتا ہوں کہ اگر وہ مرد کا بچہ ہے تو دوبارہ لانگ مارچ کا اعلان کر کے دکھائو، وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے پی ٹی آئی کو للکار دیا۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کو ایک اور لانگ مارچ کے اعلان پر وارننگ دیتا ہوں، ایک چیز میں واضح کردینا چاہتا ہوں کہ جیسے ہی لانگ مارچ کا اعلان کیا جائے گا، میں کہتا ہوں پھر آکر دکھا، اس بار میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ کیسے بیریئر کراس کرتے ہو۔” خیال رہے کہ 25 مئی کو تحریک انصاف نے لانگ مارچ یہ کہہ کر ختم کردیا تھا کہ وہ چھ دن بعد دوبارہ آئیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ لانگ مارچ ختم نہ کرتے تو اسلام آباد میں خون خرابہ ہوتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.