پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سیکرٹری داخلہ سے متعلق جعلی آڈیو ٹیپ چلانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایسا قدم اٹھا لیا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کی صفوں میں کھلبلی مچ جائے گی

سوشل میڈیا پر سیکرٹری داخلہ سے متعلق جعلی آڈیو ٹیپ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ' ڈی جی ایف آئی اے کو کارروائی کی ہدایات

سیکرٹری داخلہ سے متعلق جعلی آڈیو ٹیپ چلانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایسا قدم اٹھا لیا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کی صفوں میں کھلبلی مچ جائے گی ۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری داخلہ سے متعلق سوشل میڈیا پر موجود آڈیو پر وزارت داخلہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میڈیا پر سیکرٹری داخلہ سے متعلق آڈیو ٹیپ جعلی ہے ،آڈیو ٹیپ کو بظاہر مذموم مقاصد کیلئے تیا ر کیا گیا ہے، اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین جعلی اور غیر تصدیق شدہ ٹیپس کو اپنے اکاؤنٹس سے شیئر نہ کریں ،جعلی اور غیر مصدقہ ٹیپ شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کیخلاف کارروائی ہو گی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.