پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پنجاب کابینہ میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان وزارتوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک؟ کونسی نئی کھچڑی پکنے والی ہے؟ تفصیلات سامنے آنے پر سب دنگ رہ گئے

پیپلز پارٹی نے 5 وزارتوں کے قلمدان فوری مانگ لیے ہیں جب کہ وزیروں کا فوری طور پر حلف لینے کا عمل مکمل کرانے کا مطالبہ بھی کیا ہے

پنجاب کابینہ میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان وزارتوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک؟ کونسی نئی کھچڑی پکنے والی ہے؟ تفصیلات سامنے آنے پر سب دنگ رہ گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی نے 5 وزارتوں کے قلمدان فوری مانگ لیے ہیں جب کہ وزیروں کا فوری طور پر حلف لینے کا عمل مکمل کرانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کے درمیان کابینہ کے معاملے پر ڈیڈلاک کو جلد مذاکرات کے ذریعے ختم کیا جا ئے گا۔پیپلز پارٹی نے سینئر وزیر نہ بنائے جانے پر (ن)لیگ سے بات چیت کا فیصلہ کیا ہے تاہم (ن)لیگ نے پیپلز پارٹی سے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.