پاکستان

ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کا سپاہی شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس پر سکیورٹی فورسز نے بھر پور جوابی کارروائی کی۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حامد علی شہید  ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.