پاکستان

پی ٹی آئی کےمنحرف اراکین کومسلم لیگ ن کا ٹکٹ ملےگا

کھوج کےمطابق نوازشریف نےپی ٹی آئی کےمنحرف اراکین کونامزد اورٹکٹ دینےکا فیصلہ کیا ہے

وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکوووٹ دینےوالےپاکستان تحریک انصاف کےمنحرف اراکین کوضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ( ن)کاٹکٹ الاٹ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کھوج کےمطابق نوازشریف نےپی ٹی آئی کےمنحرف اراکین کونامزد اورٹکٹ دینےکا فیصلہ کیا ہے،پارٹی قیادت نےپی ٹی آئی منحرف اراکین سےپوچھا ہےکہ بتائیں وہ خود الیکشن لڑنا چاہتےہیں یہ ان کا کوئی امیدوارالیکشن لڑے گا؟پاکستان مسلم لیگ (ن )نےضمنی انتخابات کےسلسلےمیں 20 حلقوں میں مقامی قیادت کوآگاہ کردیا ہے،منحرف اراکین خود الیکشن لڑیں یا ان کا کوئی امیدوار (ن)لیگ کا نشان الاٹ کیا جائےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.