پاکستان

عمران خان نےآج پشاورسےاسلام آباد آنےکا فیصلہ کرلیا

رپورٹس کےمطابق عمران خان نےتحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا

سابق وزیراعظم عمران خان نےآج پشاورسےاسلام آباد آنےکا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹس کےمطابق عمران خان نےتحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا،جس میں ملکی سیاسی صورت حال پرغوراورمشاورت ہوگی۔ تحریک انصاف کےاجلاس میں اگلےلانگ مارچ پربھی غورکیا جائےگا۔ دوسری جانب اسلام آباد پولیس نےعمران خان کی آمد کےپیش نظربنی گالہ میں خصوصی سیکیورٹی تعینات کردی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کےمطابق سابق وزیراعظم عمران خان کوقانون کےمطابق مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائےگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.