پاکستان

عمران خان کی تقریرکرتےغلط بیانی،ریحام خان نےآڑے ہاتھوں لےلیا

سابق وزیراعظم دوران تقریرگڑبڑا گئےجس پران کی سابقہ اہلیہ نےبھی ردعمل کا اظہارکیا ہے

اپردیرمیں جلسےسےخطاب کرتےہوئےسابق وزیراعظم عمران خان دوران تقریرگڑبڑا گئےجس پران کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نےبھی ردعمل کا اظہارکیا ہے۔ عمران خان نےکہا کہ جب پی ٹی آئی نےحکومت سنبھالی توپاکستانیوں کی اوسط آمدنی 16سو 180 تھی تاہم پرچےپرلکھے ہوئےاعداد وشمارپڑھنےمیں غلطی کا احساس ہوا توانہوں نےدوبارہ پرچےمیں دیکھتےہوئےپوری بات بتائی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی توریحام خان نےبھی اس پرردعمل دیا اورکہا کہ ‘پرچی نہیں پرچہ دیا تھا، پھربھی نہیں پڑھ سکا’۔

اپنی ایک اورٹوئٹ میں ریحام خان نےکہا کہ ‘جولوگ عمران خان کےنقشِ قدم پرچل رہےہیں ان کا بھی ریاضی میں یہی حال ہوگا،ان میں سے زیادہ ترچیک لکھنےکےقابل بھی نہیں ہوں گے’۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.