پاکستان

روزانہ چرسی تکہ سے 400 بندوں کا کھانا؟سلیم صافی کا دعویٰ

سینئرصحافی نےکہا ہےکہ عمران خان خیبرپختونخوا کےلوگوں کےلئےبھی اس وقت مصیبت بنےہوئےہیں

سینئرصحافی سلیم صافی نےکہا ہےکہ عمران خان خیبرپختونخوا کےلوگوں کےلئےبھی اس وقت مصیبت بنےہوئےہیں۔ روزانہ چرسی تکہ سے 400 بندوں کا کھانا جاتا ہے۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگوکرتےہوئےان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں مٹن 2100 روپےکا ایک کلوملتا ہے۔ اسی طرح وزیراعلی اورسیکرٹری اوروزیران کی خدمت میں چوبیس گھنٹےمصروف ہیں اوران کےلئےجلسوں کےاہتمام کررہے ہیں۔ سلیم صافی کا کہنا تھا کہ عمران خان ماضی قریب کا وہ واحد سیاستدان ہےجس نےگرفتاری سےبچنےکیلئےخیبرپختونخوا میں پڑائوڈال لیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا توخان عبدالغفارخان اوران جیسےعظیم لوگوں کا صوبہ تھا جوخوشی سےجیلوں میں جاتےتھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.