پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مجھے اپنے راسے سے ہٹانے کے لئے مجھ پر غداری کا مقدمہ بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں تا کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی ؟ عمران کا حیران کن دعویٰ

مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپاسکیں

مجھے اپنے راسے سے ہٹانے کے لئے مجھ پر غداری کا مقدمہ بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں تا کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی ؟ عمران کا حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے کہا کہ زرداری اس ملک کی بہت بڑی بیماری ہے، پیسے دیکھ کر زرداری کی کانپیں ٹانگنے لگ جاتی ہیں، اسی طرح فضل الرحمان ہے جسے سوچنا چاہیے کہ اسے اللہ نے اتنی ذلت کیوں دی؟ فضل الرحمان نے ہمیشہ ذاتی مفاد کی سیاست کی۔ عمران خان نے کہا کہ ایک نواز شریف ہے جس کے منہ سے بھارتی جاسوس کلبھوشن کا نام کبھی نہیں نکلا کیوں کہ شریف خاندان کے بھارت کی بزنس کمیونٹی سے تعلقات ہیں، نواز شریف نے کبھی نریندر مودی کے خلاف بات نہیں کی، مودی پاکستان کے آرمی چیف کو دہشت گرد اور وزیراعظم کو دوست کہتا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.