پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؟ شہباز شریف کی اتحادی جماعت نے ناقابل یقین مطالبہ کر دیا ؟ چاروں طرف کھلبلی مچا دینے والی خبر سامنے آگئی

حکومت کی اہم اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے پٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھانے پر تشویش کا اظہار کر دیا گیا ہے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؟ شہباز شریف کی اتحادی جماعت نے ناقابل یقین مطالبہ کر دیا ؟ چاروں طرف کھلبلی مچا دینے والی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا کہ پاکستانی شہری پہلے ہی افراط زر کی چکی میں پس رہے ہیں ، ایسے حالات میں قیمتوں میں مزید اضافہ پٹرول بم گرانے کے متراد ف ہے ۔انہوں نے کہا کہ افراط زر کی حالیہ لہر پاکستانی کی فی کس آمدنی میں مزید کمی لائے گی جس سے مزید لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے ۔ایم کیوایم نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ٹارگٹڈ سبسڈی کو یقینی بنائیں اور اس کے علاوہ موٹر سائیکل سواروں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو پٹرول پر سبسڈی بھی فراہم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ماہرین حکومت کو اس مشکل وقت سے نکلنے کیلئے تجاویز دیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.