پاکستان

لاہور سے پہلی پرواز عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت حج 2022 آپریشن کیلئے  لاہور سے  پہلی پرواز عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ ہوگئی۔

نجی ائیر لائن کی پرواز سے 220 عازمین حج مدینہ روانہ ہوئے۔ائیرپورٹ ذرائع  کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے عازمین حج کو لاہور ائیرپورٹ سے رخصت کیا۔

 مجموعی طور پر 106 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.