پاکستان

عالمی برادری بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کا سنجیدگی سے نوٹس لے

صدر مملکت عارف علوی نے بی جے پی رہنما کی جانب سے نبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ 

صدر پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا  کہ محض پارٹی عہدیداروں کو معطل کرنا اور نکال دینا کافی نہیں۔ صدر عارف علوی   نے عالمی برادری اوراقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کا سنجیدگی سے نوٹس لیں۔

ان کا کہنا تھا کہ توہین آمیز اور متازعہ بیانات سے دنیا بھر میں مسلمانوں کے جذبات مجروع ہوئے ہیں ۔ مودی کے نفرت انگیز ہندوتوا فلسفے کے تحت بھارت اپنی تمام اقلیتوں کی مذہبی آزادیوں کو پامال کررہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.