پاکستان
پاکستان کےفیٹف کی گرے لسٹ سےنکلنےکےامکانات روشن
دفترخارجہ کےذرائع نےکہا ہےکہ پاکستان نےایف اے ٹی ایف کےتمام اہداف پورے کرلیےہیں
دفترخارجہ کےذرائع نےکہا ہےکہ پاکستان نےایف اے ٹی ایف کےتمام اہداف پورے کرلیےہیں جس کےبعد پاکستان کےفیٹف کی گرے لسٹ سےنکلنےکےامکانات روشن ہوگئےہیں۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کےاجلاس کیلئےمتعلقہ امورکی نگرانی وزارت خارجہ کےسپرد کردی گئی ہے،جس کےبعد وزارت خارجہ نےاس حوالےسےمحتاط حکمت عملی اپنانےکا فیصلہ کیا ہے۔