پاکستان
200 افراد کےحج پرجانےکی خبرپروضاحت طلب
وزیراعظم شہبازشریف نےوزیرمذہبی امورکےذاتی اسٹاف کےحج پرجانےسےمتعلق خبرپروضاحت طلب کرلی
وزیراعظم شہبازشریف نےوزیرمذہبی امورکےذاتی اسٹاف کےحج پرجانےسےمتعلق خبرپروضاحت طلب کرلی۔ وزیرمذہبی امورمفتی عبدالشکورکےذاتی اسٹاف اوروزارت کے200 افراد کےحج پرجانےکی اطلاعات سامنےآئی تھیں جس پروزیراعظم نےوزارت مذہبی امورسےوضاحت طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم کےفوکل پرسن نےکہا کہ حجاج کی مدد کےلیےوزارت مذہبی امورکا کچھ عملہ جاتا ہےلیکن خبرسےمختلف تاثرمل رہا ہے۔