پاکستان

ریحام خان نےعمران خان سےحق مہرمیں کیا لکھوایا تھا؟

تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نےاپنےحق مہرسےمتعلق انکشاف کیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نےاپنےحق مہرسےمتعلق انکشاف کیا ہے۔ ریحام خان ان چند معروف شخصیات میں سےایک ہیں جوسوشل میڈیا پرکافی متحرک دکھائی دیتی ہیں،اب ایک صارف نےریحام خان سےٹوئٹرپران کےحق مہر سےمتعلق سوال کیا۔ صارف نےپوچھا کہ عمران خان نےآپ کےحق مہرمیں کیا لکھوایا تھا؟ اوروہ دیا بھی یا نہیں‘؟

صارف کےسوال پرریحام نےجواب دیا کہ میں نےکچھ نہیں لکھوایا تھا اورنہ ہی کچھ لیا۔ یاد رہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان کی شادی کی تصدیق جنوری 2015 میں ہوئی تھی لیکن دونوں کی شادی سےمتعلق خبریں اکتوبر 2014 سےسامنےآرہی تھیں۔ تاہم ریحام اورعمران کی شادی چند ماہ ہی رہی اورپھردونوں کی طلاق ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.