پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا یا نہیں؟

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق  ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار  موجود ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جا رہی ہیں۔

ایک بیان میں ترجمان اوگرا کا کہنا تھا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرول پمپس پرسپلائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی افواہوں کے بعد مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس پرشہریوں کارش لگ گیا اور کچھ پمپس نے گاڑیوں کی طویل قطاروں کے باعث ایندھن کی فراہمی روک دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.