پاکستان

بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر تاجر ناراض

ملک بھر میں بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر تاجر تنظیموں کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔

 تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بجلی بچانے کے لیے بازار جلد بند کرنے کو تیار ہیں لیکن پہلے حکومت اپنے صوبائی اور وفاقی دفاتر کے اوقات کا ردرست کرے۔اس کے علاوہ  تاجر رہنماؤں  نے کہا کہ حکومت اضافی بجلی بند کرے اور ایئر کنڈیشنر کا استعمال بند کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.