پاکستان

چوہدری حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑ نے کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑ دی ہے۔

 چوہدری حسین الہیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ ‘ق لیگ کے ساتھ اپنا سیاسی سفرختم کررہا ہوں،  ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میرے لیے میرا ملک سب سے پہلے ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ اس جماعت میں نہیں رہ سکتا جو شہبازشریف کو سپورٹ کرتی ہے۔ حسین الہیٰ نے کہا کہ  مستقبل کی سیاست کا فیصلہ مونس الہیٰ کے ساتھ کروں گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.