پاکستان

بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

 آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام  پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جارہی  ہے۔

کھوج ذرائع کے مطابق بجٹ میں آئندہ سال بلاواسطہ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی تجویز ہے اور بلاواسطہ ٹیکس وصولیوں میں1048 ارب روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

 بلاواسطہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف4695 ارب روپے مقررکرنے کی تجویز ہے جب کہ آئندہ بجٹ میں براہ راست ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2560 ارب روپے مقررکرنے کی سفارش گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.