پاکستان
احد چیمہ وزیراعظم کےمشیراسٹیبلشمنٹ مقرر
سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ وزیراعظم شہبازشریف کےمشیراسٹیبلشمنٹ مقررکردیئےگئے
سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ وزیراعظم شہبازشریف کےمشیراسٹیبلشمنٹ مقررکردیئےگئے۔ احد خان چیمہ کی بطورمشیراسٹیبلمشنٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،ان کا عہدہ وفاقی وزیرکےبرابرہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پراحد خان چیمہ کومشیرتعینات کیا ہے۔ واضح رہےکہ احد خان چیمہ حال ہی میں سول سروس سےمستعفی ہوئےتھے۔