پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے میٹرو بسوں کے کرایوں میں اضافہ کرنے کی بجائے ایسا قدم اٹھا لیا کہ سچائی سامنے آنے کے بعد تمام مسافر دنگ رہ جائیں گے

میٹروبس کا کرایہ 30روپے 'وزیراعظم کی طرف سے اس میں 50فیصد کمی کی گئی ہے' چنانچہ اب میٹروبس کا کرایہ 15روپے ہو گا

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے میٹرو بسوں کے کرایوں میں اضافہ کرنے کی بجائے ایسا قدم اٹھا لیا کہ سچائی سامنے آنے کے بعد تمام مسافر دنگ رہ جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے لاہور کے رہائشیوں کو یہ خوشخبری انڈس ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنائی۔ ان کا کہنا تھا کہ میٹرو بس کے کرائے میں کمی روزانہ سفر کرنے والے شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے کی گئی ہے۔ میاں شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کے اخراجات میں کمی کریں گے کیونکہ اس سے زیادہ سے زیادہ شہری پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کریں گے اور ایندھن کی بچت ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد میں بھی میٹرو بس سروس ہے مگر کرائے میں کمی کا یہ اعلان صرف لاہور میٹروبس کے لیے کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس وقت میٹروبس کا کرایہ 30روپے ہے۔ وزیراعظم کی طرف سے اس میں 50فیصد کمی کی گئی ہے۔ چنانچہ اب میٹروبس کا کرایہ 15روپے ہو گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.