پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عالمی بینک نے 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی منظوری دے دی لیکن یہ رقم کن منصوبوں پر خرچ کی جائے گی؟ تفصیلات سامنے آنے کے بعد ہر کوئی پریشان ہوگیا

عالمی بینک نے صحت کے شعبہ کے لئے پاکستان کو 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے

عالمی بینک نے 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی منظوری دے دی لیکن یہ رقم کن منصوبوں پر خرچ کی جائے گی؟ تفصیلات سامنے آنے کے بعد ہر کوئی پریشان ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے منظور کردہ فنڈز کی یہ رقم پاکستان میں بنیادی ہیلتھ کیئر اور انسانی وسائل مضبوط بنانے پر خرچ ہوں گے، فنڈز کے ذریعے صحت کی سہولیات تک بہتر رسائی کیلئے اصلاحات کی جائیں گی۔ دریں اثنا عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بنحسائین سے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ حکومت توانائی کے بحران اور دیگر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے، مختلف شعبوں کی ترقی میں عالمی بینک کا تعاون لائق تحسین ہے، اقتصادی بحالی اور استحکام کیلئے ٹھوس پالیسیاں مرتب کر کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.