پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ریٹائرڈ فوجی کی اہلیہ نے پاک فوج کو گالیاں نکالیں تو اس کا سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا گیا اور اب یہ کیا کہہ رہی ہیں؟ تمام تر تفصیلات منظر عام پر آگئیں

سابق فوجی افسر کی اہلیہ نے پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی جس کے بعد اب وہ پاک فوج سے دل آزاری کی معافی مانگ رہی ہیں

ریٹائرڈ فوجی کی اہلیہ نے پاک فوج کو گالیاں نکالیں تو اس کا سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا گیا اور اب یہ کیا کہہ رہی ہیں؟ تمام تر تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے ساتھ ایک جملہ استعمال کیا جارہاہے کہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے ، سابق فوجی افسرکی اہلیہ کا کہناتھا کہ یہ ایک پراپیگنڈہ ہے ، میرے وطن اور میری فوج کے خلاف، میں اپنی آرمی کے ساتھ کھڑی ہوں، پاک فوج زندہ باد، میر ی فوج اور میرے پاکستان کو جب بھی میری ضرورت ہو گی میری جان بھی حاضر ہے ،اگر پھر بھی مجھ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو یا اگر جعلی خبروں سے بھی ان کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں ان سے معافی مانگتی ہوں، یہ میرافخر ہے ، میری بے عزتی نہیں ہے کہ اگر میں اپنی فوج سے کہوں کہ اگر آپ کو میری وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہے تو میں ان سے معافی مانگتی ہوں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.