پاکستان

بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچائو ، کٹا پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز

وفاقی بجٹ میں کٹا پالو پروگرام کیلئے12 کروڑروپے اور کٹاؤ بچا پروگرام کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے

وفاقی بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ، کٹا پالو اور مرغی پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز ہے۔بیک یارڈ پولٹری کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ میں کٹا پالو پروگرام کیلئے12 کروڑروپے اور کٹاؤ بچا پروگرام کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ وزیراعظم کے خصوصی پروگرام بیک یارڈ پولٹری کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ اس کے علاوہ وفاقی بجٹ میں حکومت کی عمران خان کا صحت سہولت پروگرام جاری رکھنے کی بھی تجویز شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.