پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ٹرولیم مصنوعات میں مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ قیمتوں میں اضافہ کی اصل وجہ کیا ہے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عوام پر بجلیاں گرا دینے والی خبر سنا دی

اس وقت پیٹرول پر 9 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 28 روپے فی لیٹر سبسڈی ہے، یہ سبسڈی نہیں بلکہ قرض بڑھ رہا ہے

ٹرولیم مصنوعات میں مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ قیمتوں میں اضافہ کی اصل وجہ کیا ہے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عوام پر بجلیاں گرا دینے والی خبر سنا دی ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا اگر عالمی سطح پر قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ہمیں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانی پڑے گی۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس وقت پیٹرول پر 9 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 28 روپے فی لیٹر سبسڈی ہے، یہ سبسڈی نہیں بلکہ قرض بڑھ رہا ہے، وقت کے ساتھ یہ قیمتیں ایڈجسٹ کرنی پڑیں گی یا بڑھانی پڑیں گی۔ سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ بجٹ میں جتنا ممکن ہو سکا ریلیف دیں گے، تیل کی جو قیمت خرید ہے اسی پر بیچنا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.