پاکستان

گستاخانہ بیانات:پاکستان نےمعاملہ اقوام متحدہ میں اُٹھا دیا

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نےکہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےصدرعبداللہ شاہد سےگفتگوہوئی جس میں بی جےپی رہنماؤں کے توہین آمیزریمارکس اوراسلامو فوبیا سےنمٹنےکےلیےتعمیری مکالمےکی ضرورت پرزوردیا۔ بلاول بھٹوزرداری نےکہا کہ گفتگو میں توہین آمیزبیانات جیسےمعاملات سےنمٹنےکےلیےمشترکہ جدوجہد کےلیےاقوام متحدہ کےکردارکی ضرورت پربھی زوردیا۔ گزشتہ روزترجمان دفتر خارجہ نےبھی بی جےپی رہنماؤں کےتوہین آمیزریمارکس کی شدید مذمت کرتےہوئےعالمی برادری سےایسےبیانات کی فوری روک تھام کے لیےاقدامات کرنےکا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.