پاکستان

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ قومی حکومت ق لیگ کے ساتھ اور ق لیگ قومی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔

گزشتہ روز پاکستان آصف علی زرداری چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ پر چوہدری شجاعت حسین، طارق بشیر چیمہ اور چوہدری شافع حسین سے ملاقات  کیلئے پہنچے۔آصف زردری نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ق لیگ کے دونوں وفاقی وزرا ہماری حکومت کا اہم حصہ ہیں اورچوہدری شجاعت سیاست کا اثاثہ ہیں۔

 اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ق لیگ قومی حکومت کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر کھڑی ہے، ق لیگ اپنا وعدہ نبھا رہی ہے اور نبھاتی رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.