پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے کیا اختلافات ہیں؟ وجہ سامنے آنے کے بعد سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

آئی جی اورچیف سیکرٹری کے معاملے پرپنجاب حکومت اوربیوروکریسی نے متفقہ فیصلہ کر لیا جس کے بعد دونوں افسران کسی سے معافی نہیں مانگیں گے

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے کیا اختلافات ہیں؟ وجہ سامنے آنے کے بعد سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی اورچیف سیکرٹری کے معاملے پرپنجاب حکومت اوربیوروکریسی نے متفقہ فیصلہ کر لیا جس کے بعد دونوں افسران کسی سے معافی نہیں مانگیں گے۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدار، پرویزالٰہی، مونس الٰہی، محمدخان بھٹی منحرف اراکین پر مقدمات چاہتے تھے، آئی جی پنجاب کو 20 منحرف اراکین اسمبلی پر مقدمات درج کرنے کا کہا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے آئی جی اور چیف سیکرٹری نے مقدمات سے انکار کردیا جس پر دونوں افسران کے تبادلے کی سمری وفاق کو بھجوائی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.