پاکستان

پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر قانونی قرار دے دیا

 اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کا طلب کردہ اسمبلی اجلاس غیر قانونی قرار دے دیا۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں  پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کی زیر صدارت اجلاس پہلے سے جاری تھا، اجلاس برخاست کرنے کیلئے رولز کے تحت گورنر سیکرٹری اسمبلی کو لکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی کے ہوتے ہوئے کہیں اجلاس نہیں ہوسکتا اور نہ ہی اسپیکر کی موجودگی میں ڈپٹی اسپیکر اجلاس کی صدارت کرسکتا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی  کا کہنا تھا کہ عطاتارڑ کے معاملے کوبھی اٹھایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.