پاکستان

عطاء تارڑ کو پنجاب اسمبلی میں ایسی ذمہ داری سونپ دی گئی کہ سب دنگ رہ گئے

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے صوبائی وزیر عطا تارڑکو پنجاب اسمبلی میں محکمہ داخلہ کے امور کی ذمہ داری سونپ دی

عطاء تارڑ کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی میں ایسی ذمہ داری سونپ دی گئی کہ سب دنگ رہ گئے’ ان کو نئی ذمہ داری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عطاء تارڑ کو پنجا ب اسمبلی میں محکمہ داخلہ کے امور کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ عطا تارڑکو پنجاب اسمبلی میں محکمہ داخلہ کے امور کی ذمہ داری سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عطا تارڈ کویہ ذمہ داری پنجاب اسمبلی کے 41ویں اجلاس کے لیے تفویض کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.