پاکستان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ مسترد کردیا۔

پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن اسلام آباد کے ترجمان نعمان علی بٹ کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لے،آج تک پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا اضافہ نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا جس کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.