پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف ایسی حالت میں نہیں ہیں کہ وہ نوازشریف سے سوری؟ وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے تہلکہ خیز بیان جاری کر کے رکھ دیا

لانگ مارچ نہیں ہوگا اور عمران خان اٹک پل سے آگے نہیں بڑھ سکیں گے' اٹک پل پر ایسا شافی بندوبست کریں گے کہ اگرہم بھی مارچ لائے تو نہیں گزرسکیں گے

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف ایسی حالت میں نہیں ہیں کہ وہ نوازشریف سے سوری؟ وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے تہلکہ خیز بیان جاری کر کے رکھ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا کہ پرویز مشرف کی ایسی حالت ہے کہ وہ سوری بھی نہیں بول سکتے۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ لانگ مارچ نہیں ہوگا اور عمران خان اٹک پل سے آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اٹک پل پر ایسا شافی بندوبست کریں گے کہ اگرہم بھی مارچ لائے تو نہیں گزرسکیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.