پاکستان

عمران خان نے اتوار کو ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

اتوار کو وہ حکومت سے سوال کریں گے کہ ملک سنبھال نہیں سکتے تو سازش کیوں کی تھی؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے اتوار کو ملک گیر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام گھروں سے باہر نہ نکلے تو مہنگائی اور بڑھے گی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ اتوار کو خطاب کرینگے۔ خطاب کے نکات بتاتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اتوار کو وہ حکومت سے سوال کریں گے کہ ملک سنبھال نہیں سکتے تو سازش کیوں کی تھی؟ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے خطاب میں لائحہ عمل دینگے کہ کہ قوم اس صورتحال سے کیسے نمٹے؟

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.