پاکستان

عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے این اے 245 میں عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سید ندیم حیدر کو این اے 245 کے لیے ریٹرننگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔این اے 245 کے لیے کاغذات نامزدگی 24 جون تک جمع کرائے جاسکیں گے، جبکہ پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔واضح رہے کہ این اے 245 کی نشست عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.