پاکستان

پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنےکا فیصلہ

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کھوجج ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بندکردی جائیں گی،  پہلے مرحلے میں  یہ پابندی 2 ماہ کے لیے لگائی جائے گی، ریسٹورینٹس بھی جلد بند کرنےکی تجویز پرغور جاری ہے۔

صدر لاہور چیمبر نعمان کبیرکا کہنا ہےکہ قومی مفاد کے فیصلوں پر ساتھ ہیں، بچت پلان پر عمل سے بجلی اور پیٹرول کی بچت ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.