پاکستان

فیٹف اہداف کی تکمیل،وزیراعظم کی بلاول بھٹوکومبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ وزارت خارجہ کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سےنکلنےکےلیےاہداف کی تکمیل پروزیراعظم شہبازشریف نےوزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کومبارک باد دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےآج وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری سےٹیلیفون پررابطہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ وزارت خارجہ کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔ دوران گفتگووزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نےتمام کاوشیں بروئے کارلا کرملک کوہرمشکل سےنکالنےکی جدوجہد کرنےکےعزم کا اظہارکیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.