پاکستان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے قبائلی اضلاع کی عوام کو افسوسناک خبر سنا دی

چور ٹولہ قبائلی عوام کے حقوق بھی چوری کرنا چاہتا ہے، وفاقی حکومت فوری قبائلی اضلاع کے صحت کارڈ کیلئے فنڈز فراہم کرے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے قبائلی اضلاع کی عوام کو افسوسناک خبر سناتے ہوئے وہاں کے صحت کارڈ سہولت بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز میں کمی کے بعد وہاں صحت کارڈ سہولت بند کی جارہی ہے۔ انہوں نے اپنے کہا کہ چور ٹولہ قبائلی عوام کے حقوق بھی چوری کرنا چاہتا ہے، وفاقی حکومت فوری قبائلی اضلاع کے صحت کارڈ کیلئے فنڈز فراہم کرے۔ وزیراعلیٰ کے پی نے مزید کہا کہ فنڈز دیے جائیں تاکہ قبائلی اضلاع کے عوام کو صحت کارڈ پلس کی سہولت فراہم کرسکیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.