پاکستان

گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان

محکمہ موسمیات نے  کشمیراورشمال مشرقی بلوچستان میں بھی آج بارش کی پیشگوئی کی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق آج  پنجاب،خیبرپختونخوا،اسلام آباد،گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے  کشمیراورشمال مشرقی بلوچستان میں بھی آج بارش کی پیشگوئی کی ہے،واضح رہے کہ اس سال  ملک میں پری مون سون سیزن میں توقع سے زیادہ بارشوں  کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.