پاکستانفیچرڈ پوسٹ

آٹا مہنگا کر دیا گیا، مزید کتنے روپے قیمت بڑھائی گئی ؟ فلور ملز مالکان نے حکومت اور صارفین پر بجلیاں گرانے کا اشارہ بھی دے دیا، ہر کسی کی آنکھیں کھل گئیں

مالکان نے دیسی آٹا 3روپے فی کلو مہنگا کر دیا جس کے بعد آٹے کی نئی قیمت 98 روپے ہو گئی، جبکہ قیمتیں مزید بڑھانے کا عندیہ بھی دیدیا گیا

آٹا مہنگا کر دیا گیا، مزید کتنے روپے قیمت بڑھائی گئی ؟ فلور ملز مالکان نے حکومت اور صارفین پر بجلیاں گرانے کا اشارہ بھی دے دیا، ہر کسی کی آنکھیں کھل گئیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں گندم کی قلت دن بدن بڑھنے لگی ہے جس کے باعث آٹے کی قیمتیں بھی متاثر ہورہی ہے جبکہ پنجاب کے تمام اضلاع کی غلہ منڈیوں میں گندم کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوچکا ہے۔جنرل سیکرٹری لاہور چکی آٹا اونرز ایسوسی ایشن عبد الرحمان نے اوپن مارکیٹ میں گندم کے دام کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ چکی مالکان کا عندیہ ہے کہ قیمتیں مستحکم نہ ہوئیں تو چکی آٹا مزید مہنگا ہو سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.