پاکستان

عثمان بزدار نے بھی کرپشن کی گنگا میں ہاتھ دھو لئے؛مقدمہ درج

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

کھوج ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں عثمان بزدار کے بھائیوں کو بھی نامزدکیا گیا ہے اور مقدمات میں سرکاری زمین جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کی دفعات شامل ہیں۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عثمان بزدارپر 900 کنال سرکاری زمین کی الاٹمنٹ کے بارے میں جعلی لیٹر تیار کرانے کا الزام ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.