پاکستانفیچرڈ پوسٹ

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کے لئے نئی لگژری گاڑی کتنے میں خریدی گئی؟ تنقید کا نشانہ بنانے والے کون ہیں؟ اور کس بات پر آڑے ہاتھوں لے لیا

آزاد کشمیر حکومت نے صدر بیرسٹر سلطان محمود کے لئے 10 کروڑ مالیت کی نئی لگژری گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کے لئے نئی لگژری گاڑی کتنے میں خریدی گئی؟ تنقید کا نشانہ بنانے والے کون ہیں؟ اور کس بات پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق مقامی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریٹر ڈپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی)کے اعلامیے کے مطابق حکومت کی جانب سے مالی سال 22-2021 میں سے 10 کروڑ 25 لاکھ 20 ہزار کی اضافی گرانٹ منظور کی گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ صدر کے لیے مرسڈیز بینز ایس 500 فور ایم اے ٹی آئی سی سیڈان لانگ (آر ایچ ڈی)کی مقامی ٹیکس سمیت ایڈوانس ادائیگی کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.